• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسیہ خانم نرسنگ سپرنٹنڈنگ پنز تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے آسیہ خانم کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور تعینات کردیا۔ وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر اپنے فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔
لاہور سے مزید