بلوچستان کی سینٹرل جیل مچ میں قیدی نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی ہے۔
کوئٹہ سے جیل حکام کے مطابق شبیر احمد نامی قیدی 35 سال سے سزا بھگت رہا تھا۔
جیل حکام نے مزید بتایا کہ قیدی کی لاش طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کے باربار متاثر ہونے کو ریڈ لائن منصوبے کے ٹھیکیدار کی غفلت قرار دیدیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کو بی جی آئی ہیڈ کوارٹر میں ڈی این اے سنتھیسز لیب، سیکوئنسنگ لیب اور ایس ٹی او مکس لیب کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس ایکٹ پر اعتراضات پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
شہباز شریف نے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھر فوری بند کرنے ہدایت بھی کی۔
حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
کوئٹہ میں رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شرکت کی۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ایک ہاتھ میں تلوار لے کر دوسرے ہاتھ سے مصافحہ نہیں ہوسکتا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ رولز کے بغیر ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے تمام اقدامات غیر آئینی ہوں گے، عدلیہ کو پاکستان میں ہمیشہ سے ججز کی تقرری کا اختیار رہا ہے۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے معاملے پر تھانہ رمنا میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف تہرے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین ،پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے پہلے مرحلے میں 43 منصوبے مکمل کرلیے گئے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگ لاپتہ ہیں، خدشہ ہے انہیں شہید کیا جاچکا ہے،آپ کو جواب دینا ہوگا۔
ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیک آف کرتے ہی کارگو طیارے کا ایک انجن دھماکے کے بعد بند ہو گیا،
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے مقام سے کرائم سین یونٹ کی ٹیم شواہد اکھٹا کر رہی ہے،