• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 727 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید