• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت12نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 12نومبر کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کرینگے۔