گِنتی جمہوریت کی ہے بنیاد
بات یہ جاننا ضروری ہے
بھیڑ کی رائے ہو غلط کہ دُرست
ہر طرح ماننا ضروری ہے
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلیے چینی سیکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔ پاکستان نے تجویز سے اتفاق نہیں کیا۔
ائیرپورٹ کے اطراف سے صرف ائیرپورٹ آنے والی ٹریفک کو ہی گزرنے کی اجازت ہوگی۔
محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے غیر ملکی اور ملکی سیاحوں کےلیے تاریخی مقامات پر فیس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ٹریفک حادثات کو شہر کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے دینا عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے
بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے سوتیلی بیٹی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔
کراچی میں خاتون پر تشدد کے الزام میں ایس ایچ او ویمن تھانہ اور عملے کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی۔
حزب اللّٰہ کے راکٹ نہریہ شہر میں ایک گودام پر بھی گرے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ 14، 15 نومبر کو تمام دستیاب ججز پر مشتمل بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکی دینے کے کیس میں منگل کو ممبئی پولیس نے ایک چوبیس سالہ گیت نگار کو کرناٹک سے حراست میں لیا ہے۔
قریبی ذرائع کے مطابق عاطف اسلم نے سعودی عرب میں کانسرٹ کرنے یا نہ کرنے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پوچھے گئے سوالات سامنے آگئے ۔