• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فصلوں کی باقیات جلانے والوں اور بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے اور بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ۔پولیسں تھانہ بی زیڈ نے سلیم،تھانہ صدر نے سعید ،غفور،عمر،ولایت اور شفیع کے خلاف مقدمات درج کیے ۔پولیس تھانہ الپہ نے نادر،ملک داد،قیصر کے خلاف مقدمات درج کئے۔پولیس قادرپوراں نے شوکت،شاہد ،عباس ،اکرم، حقنواز، اور مختار کے خلاف مقدمات درج کئے۔پولیسں سٹی شجاعباد نے قاسم اور شاہد کے خلاف مقدمات درج کئے ۔مذکورہ افراد ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہے تھے۔
ملتان سے مزید