• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڑھائی لاکھ روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں بٹورنے والا ملزم گرفتار ۔شہری نے ایف آئی اے کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم عدنان نے سعودی عرب ویزہ کی مد میں اڑھائی لاکھ روپے وصول کیئے جس نے ویزہ دیا اور نہ ہی رقم واپس کی ایف آئی اے نے شہری کی درخواست پر ملزم کیخلاف مقدمہ نمبر 07/2024 درج کرلیا اور ریڈنگ ٹیم تیار کرکے خانیوال میں چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
ملتان سے مزید