• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے آن لائن جنسی ہراسگی کے کیس میں گرفتارملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے،ملزم ماجد حسین کو مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا ،ملزم نے متاثرہ کی واٹس ایپ پر قابل اعتراض تصاویر شئیر کیں متاثرہ خاتون کو گزشتہ کئی ماہ سے بلیک میل بھی کر رہا تھا۔
ملتان سے مزید