• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 31 ہزار911 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2593 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید