لچک اپنائیں سختی کے بجائے
نہیں تو اور پچھتانا پڑے گا
اکڑفوں سے چلے گا کام کب تک
انہیں اوقات میں آنا پڑے گا
وفاقی وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت مختلف امور پر غور اور سفارشات کی منظوری دی گئی۔
پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی۔
پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ سے نظام زندگی متاثر ہے، کئی اضلاع میں فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے بانئ پی ٹی آئی کی فائنل کال کا انتظار ہے۔
موسم کے بدلتے ہی کراچی میں ایک بار پھر واٸرل انفیکشنز تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔
کراچی میں سیکیورٹی خدشات پر ایئر پورٹ کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے۔
پولیس کے مطابق ہیوی مشینری سمیت کھدائی کا سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
امریکا کی ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والی ایک ٹک ٹاک صارف کالینا میری نے اپنی شادی کے موقع پر ہونے والے ایک انتہائی ناخوش گوار تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
لودھراں کے علاقے آدم واہن کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان ٹکر ہو گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ فخر زمان، افتخار احمد، محمد عامر، شاداب خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان کی کمی آسانی سے پوری نہیں ہو سکتی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقوامِ متحدہ کا پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) اہم خدمات انجام دے رہا ہے۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن کے چڑیا گھر میں موجود ’میری‘ نامی ایشیائی ہتھنی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔