• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریاویٹرنری سائنسزکے تحت ورکشاپ

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں بروسیلوسس (اسقاط حمل) کے کنٹرول کے زیر نظر پالیسی گائیڈ لائنز مرتب کرنے کے لیے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مرکزی تحقیق کار پیتھو بیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اویس تھے، پیٹرن ان چیف وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال اور مہمان خصوصی لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب سے سیکرٹری لائیوسٹاک ساوئتھ پنجاب ڈاکٹر اضفر ضیا بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید