پی پی 139 (شیخوپورہ 4) میں ضمنی الیکشن سے 2 آزاد امیدوار دستبردار ہو گئے۔
ریٹرننگ افیسر محمد عثمان جلیس نے بتایا کہ دستبردار ہونے والے آزاد امیدواروں میں طارق محمود ڈوگر اور نوید محمود شامل ہیں۔
اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ پی پی 139 شیخوپورہ فور میں ضمنی الیکشن 5 دسمبرکو ہو رہا ہے۔