• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا ریاض پیر زادہ سے ٹیلی فون پر رابط، بھائی کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ ریاض حسین پیر زادہ سے ٹیلی فون پر رابط کیا۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر سے ان کے بھائی سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سجاد حسین پیر زادہ کی بہاولپور کے لوگوں کے لیے بطور چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل ناقابل فراموش خدمات ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید