• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم ذیابیطس پر ملک بھر میں آگاہی پروگراموںکا انعقاد

اسلام آباد (نامہ نگار)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے تحت عالمی یوم ذیابیطس پر ملک بھر میں آگاہی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا جن میں طبی ماہرین نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ورزش کو اپنا معمول بنائیں، پیما مرکزی صدر پروفیسر عاطف حفیظ صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں ایک چوتھائی لوگ اپنے مرض سے لاعلم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ذیابیطس کا پتہ نہیں چلتا ہے یا مناسب طریقے سے علاج نہیں کیا جاتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید