راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)راولپنڈی ویمن یونیوسٹی میں ری ویمپڈ سائنٹیفک آؤٹ لک آف 21st سینچری پر تیسری بین الاقوامی سائنسی کانفرنس کا کامیابی سے اختتام پذیزہو گی۔ کانفرنس سےایگزیکٹو ڈائیریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیم،ڈاکٹر انیلا کمال اور دیگر نے خطاب کیا ۔ پاکستان سمیت دس سے زائد ممالک، بشمول اٹلی، سعودی عرب، جنوبی کوریا، برطانیہ، سویڈن، رومانیہ، پولینڈ، مصر، امریکہ، چین، اور ترکی کی یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں نے شرکت کی۔