• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈبلیو ڈی روڈ پر ٹریفک معطل ہونا معمول بن گیا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے 8نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو اسلام آباد ایکسپریس وے سے ملانیوالی پی ڈبلیو ڈی روڈ پر ٹریفک معطل ہونا معمول بن کر رہ گیا ہے۔پارکنگ ایریا پر سٹالز پڑھے لکھے ڈرائیورز کو بھی گاڑیاں غیر منظم انداز میں سٹرک پر کھڑی کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں، پاکستان ٹاؤن کا کمرشل ایریا چھابہ فروشوں کے قبضے میں چلا گیا ہےجس سے پارکنگ اور ٹریفک جام کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید