ایئر وائس مارشل ذیشان سعید کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزارت ہوابازی کی جانب سے ایئر وائس مارشل ذیشان سعید کو ڈی جی ایئرپورٹس اتھارٹی کا چارج 3 ماہ کیلئے دیا گیا ہے۔