اگر مہنگائی ہو قابو میں سرکار
یہ بے چینی ، یہ گڑبڑ دور ہوجائے
معاشی مشکلیں آسان ہوں تو
سیاسی ابتری کافور ہوجائے
78 سالہ سیم نیل کا انتقال آسٹریلیا میں اچانک اور غیر متوقع طور پر ہوا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے این سی سی آئی اے کے گریڈ 16سے اوپر کے 43 کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواستوں پر سماعت 24 جولائی تک ملتوی کر دی۔
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک دوسرا فریق اپنی ذمے داریاں پوری نہیں کرتا، ایران بھی ایم او یو پر عملدرآمد نہیں کرے گا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان 5 جولائی کو اپنی دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔
رکنِ پنجاب اسمبلی، پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ کے بعد ان کی والدہ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔
چیری وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور پھل ہے جو روزمرہ غذائی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
لاہور میں سرکاری نرخ کے باوجود روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت کیے جارہے ہیں۔
2026ء کے فیفا ورلڈ کپ میں ایک بار پھر ویڈیو اسسٹنٹ ریفری یعنی وی اے آر کے فیصلوں پر بحث شروع ہو گئی ہے، خاص طور پر دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور کپتان لیونل میسی سے متعلق فیصلوں پر سوشل میڈیا پر یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ ٹیم کو زیادہ فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔
زیارت کے علاقے مانگی میں7 جولائی کو مسلح افراد کےحملے میں 30 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔
سینئر اداکار اور مصنف نے ویڈیو میں طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی نظر میں اب اداکاری اور لکھنا شاید کوئی مشکل پیشہ نہیں رہا۔
بھارتی اداکار سہیل خان نے سابق اہلیہ سیما سے طلاق کے حوالے سے پہلی بار کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہو گئی۔
نیب ترامیم کے بعد اپیلیں کہاں مقرر ہوں گی؟ اس معاملے پر سماعت کل سپریم کورٹ میں مقرر کر دی گئی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے پیرسوہاہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرلیں۔
پاکستانی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا لُک کاسمیٹک سرجری یا بیوٹی پروسیجر جیسا کیسے دکھائی دیتا، اداکارہ نے نئی ویڈیو میں اس راز سے پردہ اُٹھا دیا۔
کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی لائن اوچ پاور پلانٹ سے سبی کی جانب جا رہی تھی۔