• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی کے علاوہ یرغمالیوں کی رہائی کا کوئی آپشن نہیں، اسرائیلی جنرل

تل ابیب( نیوز ڈیسک)اسرائیلی انٹیلی جنس اور سیکورٹی چیفس نے وزیرِ اعظم نتین یاہو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی حالت نازک ہے، جنگ بندی کے علاوہ رہائی کا کوئی آپشن نہیں ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنرل نے کہا ہے کہ بیشتر یرغمالیوں کا وزن خوراک کی کمی کے سبب آدھا رہ گیا ہے۔اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ ایسی صورت میں موسمِ سرما میں یرغمالیوں کی زندگی پر سوالیہ نشان ہے۔ 

یورپ سے سے مزید