لاہور ( جنرل رپورٹر ) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی، لاہورمیں کینسر کی تشخیص اور علاج کے بارے میں بین الاقوامی آگاہی سیمینار ہوا۔ پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل ن ہمان خصوصی تھے، کولمبیا یونیورسٹی امریکہ کی پروفیسر پروفیسر ڈاکٹر عذرا رضا، اور پروفیسر اسٹاورولا کوسٹینی(Prof. Stavroula Kousteni)، پروفیسر آف فزیالوجی اور سیلولر بائیو فزکس نے بطور گیسٹس سپیکر زسیمینار میں شرکت کی۔