وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کل زمبابوے کیلئے روانہ ہوں گے۔
عاقب جاوید بولاوایو میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ قومی ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی آج زمبابوے پہنچ رہے ہیں۔
علم میں رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے 24 نومبر کو کھیلا جائے گا۔