• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

فوٹو پی آئی ڈی
فوٹو پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کو ہمیشہ کےلیے شکست دینےتک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ میں مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں انسداد پولیو کیلئے حکومتی کوششوں پر بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان تمام تنظیموں کا کردار انسداد پولیو مہم میں عالمی کوششوں کو ظاہر کرتا ہے، ہمیں مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے۔

وفد نے انسداد پولیو کیلئے وزیراعظم اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا۔

قومی خبریں سے مزید