• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ تنویر کے صاحبزادے طلحہ تنویر شیخ اور چوہدری سیماب کا تعزیتی ریفرنس

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام سابق جج عبدالستار گورایہ،شیخ تنویر احمد ایڈووکیٹ کے صاحبزادے طلحہ تنویر شیخ اور چوہدری سیماب صفدر کا تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر ملک سجاد حیدر میتلانے کی تعزیتی ریفرنس سےملک سجاد حیدر میتلا،سید انیس مہدی،میاں عباس احمد، ملک رفیق رجوانہ،ایم رمضان خالد جوئیہ،عرفان وائیں،خواجہ قیصر بٹ،ریاض الحسن گیلانی،اظہر مغل،ملک مسرور حیدر،سید بدر رضا گیلانی،علی رضا علوی،شیخ تنویر احمد،حیدر جمال میتلا،عدیل احمد،عظیم پیرزادہ، ارشد بھٹی،اسامہ بہادر،امتیاز مرالی،بلال مسرور، زوہیب حسن،چوہدری نعیم و دیگر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ بطور وکیل اور جج عبدالستار گورایہ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی-
ملتان سے مزید