ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےکارروائی کرتے ہوئے چوک کمہاراں والا،پیراں غائب روڈقصوری چوک سے سوائی گیس آفس اور خانیوال روڈ کھاد فیکٹری چوک کےاطراف سے تجاوزات ہٹوا کر روڈ کلیئر کرا دیا۔