حقیقت کہاں بن سکا کوئی دعوا
دکھاوے کے اقدام ہوتے رہے ہیں
ہم اس بار ان سے رکھیں کیا توقع
جو ہر بار ناکام ہوتے رہے ہیں
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیل کا تاثر پی ٹی آئی کے لوگ آکر بناتے ہیں، ہم ایسی بات نہیں کرتے۔
پشاور میں دو بھائیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی جاں بحق ہوگئے۔
یونیورسٹی اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے ترمیمی بل پیش ہونے کے بعد قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بلوچستان نے گوادر میں واٹر ڈی سیلی نیشن پلانٹ کے غیر فعال ہونے پر ناراضی کا اظہار کردیا۔
برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے مسنگ پرسنز کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جا رہا، سویلین کو کیوں ملٹری تحویل میں رکھا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ روہت شرما چیمئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ کے لیے پاکستان آسکتے ہیں۔
بگ باس 18 نے شو دیکھنے والوں کو گزشتہ تین ماہ سے اپنے سے جوڑے رکھا ہے اس کی شو کے دوران بڑے پیمانے پر ڈرامہ، ہنسی اور جذباتی لمحات ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ایک بھی نکتہ ایسا نہیں کہ مذاکرات کامیابی کی طرف جائیں،
آسٹریلیا کے نک کرگوئس آسٹریلین اوپن کے پہلے ہی راونڈ میں باہر ہوگئے ہیں۔
ہلاک ہونے والے فوجیوں میں ایک کیپٹن اور 4 سارجنٹ شامل ہیں، مارے جانیوالے تمام فوجی نحال بریگیڈ کی ریکی یونٹ سے تعلق رکھتے تھے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نےاپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر ہونے والی مشکوک میٹنگ میں سابق ڈائریکٹر آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کے آنے کا انکشاف کیا ہے۔
اسرائیل نے دفاعی نظام کے ذریعے میزائل کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تو اڈیالا جیل میں ہیں، کمرہ عدالت لایا جاسکتا تھا، شرائط پوری ہوں گی تو مذاکرات چلیں گے ورنہ یہ آخری میٹنگ ہے۔
پاکستان سے بنگلادیش ایکسپورٹ بڑھنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے جوائنٹ بزنس کونسل کی تشکیل کے لیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردیئے گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔