• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی الرٹ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے سفارت خانے کے قریبی سڑک کو بند کر دیا۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق گیٹ وک ایئر پورٹ پر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی جبکہ ساؤتھ ٹرمینل کا بڑا حصہ خالی کروا لیا گیا۔

ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں،  مسافروں اور عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اور ایمرجنسی سروسز ایئر پورٹ پر پیش آنے والے واقعے سے نمٹنے میں مصروف ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید