ملتان (سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے 12سالہ بچہ سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو راجہ پور سے محمد اقبال نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے دانش سے ملزمان اسامہ اور احمد نے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی بیٹے کے شور شرابہ پر ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی۔