لاہور(خبرنگار)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی ،پروفیسر عبد المجید، مولانا حافظ عبد الوہاب نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ کرم ایجنسی میں معصوم لوگوں کا قتل عام ، وزیراعلی کے پی مظلوموں سے ہمدردی کی بجائے اقتدار کی جنگ میں مصروف ہیں۔