• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کیخلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ، علامہ ہشام الہی ظہیر

لاہور (خبرنگار)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے پارٹی اجلاس سے خطاب میں سابق خاتون اول کے ویڈیو بیان پر رد عمل میں کہاہے کہ سعودی عرب کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے۔ تمام سیاسی و دینی جماعتوں کو سعودی عرب کے خلاف مذکوہ سازش اور اس کے محرکات کے خلاف اکٹھے ہونا چاہیے۔
لاہور سے مزید