آج کل کیوں نشاط و غم ڈھونڈوں
نظر آئیں نہ حسب حال ہمیں
بعض باتوں پہ شادمانی ہے
بعض باتوں پہ ہے ملال ہمیں
ہم ایران کے پاور پلانٹس اور پُلوں پر حملوں سے گریز کریں گے۔ ہمارا ایران کے پاور پلانٹس اور پُلوں پر حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی صدر
معاشی اشاریوں میں بہتری ہے مگر مہنگائی اب بھی تشویش کا باعث ہے۔ مہنگائی، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور موسمیاتی تبدیلی بڑے معاشی خطرات ہیں: رپورٹ
اداکارہ کی موت ان کی اس حالت کے چند ہفتوں بعد ہوئی ہے جب ایک اسپتال سے علاج کے بغیر لوٹائے جانے کے بعد وہ سڑک پر پائی گئی تھیں۔
اب دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعے سے شروع ہوگی۔
1998 میں فرانس کیلئے فٹ بال ورلڈ کپ جیتنے والے زیڈان 5 برس سے کوچنگ اسائنمنٹ سے باہر ہیں۔ آخری بار اُنہوں نے اسپینش کلب ریال میڈرڈ کی کوچنگ کی تھی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 79 ہزار 123 رہی۔
موٹروے پولیس کی اچھی ساکھ ہے جو برقرار رہنی چاہیے۔ شہریوں کے نکاح نامے چیک کرنے کی موٹروے پولیس کو کس نے اجازت دی؟: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مواصلات
تھنڈر اسٹروم کے باعث حد نگاہ 1500 میٹر تک گرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بارش اور طوفان بادوباراں کے سبب پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف میں دشواری کا سامنا ہے: ذرائع
واضح رہے کہ یورو مومو نیٹ ورک 20 سے زیادہ یورپی ممالک میں شرحِ اموات کا موازنہ کرتا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے سوال کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہےکیا ہم اسے جمہوریت کا نام دے سکتے ہیں؟
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف طویل مدت میں فوجی کارروائی سے زیادہ اقتصادی دباؤ مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی 4 سالہ آئینی مدت گزشتہ روز مکمل ہو گئی تھی۔
حیدر سلطان نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے فردوس جمال اور پروگرام کے پروڈیوسر دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے جو وعدے کیے عوام نے ان پر اعتماد کیا۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں شوہر نے مبینہ طور پر ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی 23 سالہ بیوی کو پھندا لگا کر قتل کر ڈالا۔
کھلاڑی کا کہنا ہے کہ مجھے امریکا میں اطلاع ملی اور اب میں واپس پاکستان آرہا ہوں۔