• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باپ بیٹے کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد کی عدالت نے دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم جہانزیب کو 2 بار سزائے موت سنادی اور 10لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا

علاوہ ازیں عدالت نے عدم ثبوت پر 4 افراد کو مقدمے سے بری کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید