• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے میں قائم مقام سی ای او کیلئے تین نام زیر غور

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے قائم مقام سی ای او کیلئے ایئرلائن کے تین سینئر افسران کے نام زیر غور ہیں۔

کراچی سے ذرائع کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز آئندہ ہفتے اجلاس میں مقام سی ای او لگانے کی منظوری دیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق مستقل سی ای او کی تعیناتی تک قائم مقام سی ای او پی آئی اے کے معاملات چلائیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے موجودہ سی ای او عامر حیات 8 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ 

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز آئندہ ہفتے اجلاس میں قائم مقام سی ای او لگانے کی منظوری دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید