• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشتاق احمد اکتیس جو لائی کو صوابی گراونڈ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

صوابی( نمائندہ جنگ ) امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا مشتاق احمد حان اکتیس جو لائی کو صوابی گراونڈ میں  جلسہ عام سے خطاب کریں گے یہ جلسہ عام لبرل پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی صوابی محمود الحسن اور ناظم ویلج کونسل سلیم خان عربی عبدالسلام ایڈوکیٹ نے باکر میں جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میںاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین