• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، 2 ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر2کی جج بشریٰ زمان نے تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کے مقدمہ نفرت انگیز مواد اور ملکی سالمیت کیخلاف تخریب کاری کرنیوالے2ملزموں مبین احمد کو10اورامین علی کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کر دیا  ۔
تازہ ترین