خرم مشتاق قومی ایئرلائن کے قائم مقام سی ای او مقرر کردیے گئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خرم مشتاق 9 دسمبر سےقائم مقام سی ای او کےطور پر چارج سنبھالیں کے۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ خرم مشتاق مستقل سی ای او کی تقرری تک خدمات انجام دیں گے۔
خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ جنگ کا اسلام دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، اتحاد کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔
ملزم مرنے والوں کا رشتے دار ہے۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال سکھر منتقل کردیا گیا۔
صدر نے کہا کہ آج کے دن ہمیں قومی یکجہتی، آئینی بالادستی اور قانون کی پاسداری کے عزم کی تجدید بھی کرنی چاہیے۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں رات کو بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے شہر میں خنکی مزید بڑھ گئی۔
کراچی میں چاند رات کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی، زخمیوں میں بچی اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
پاک فوج کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
خواتین کے ساتھ بچے اور مرد حضرات بھی تیاریوں کو فائنل ٹچ دینے میں مصروف ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، حیدرآباد سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بھی بارش متوقع ہے۔
کیماڑی میں ڈاکس کے علاقے میں نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولی سے بچہ زخمی ہوگیا، لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب نامعلوم سمت سے فائر ہونے والی گولی سے بچہ زخمی ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیشی ہم منصب طارق رحمان کو عیدالفطر کی مبارک باد دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔
یومِ پاکستان کے حوالے سے تیار کردہ خصوصی نغمہ ’میری مٹی میری جان‘ جاری کیا گیا ہے،