• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاول کی فصل میں 30 فیصد کمی ہوئی: خالد کھوکھر

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

مرکزی صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ چاول کی فصل میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد کھوکھر نے کہا کہ کپاس کی فصل میں بھی کمی ہوئی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ تمام ممالک میں زراعت سبسڈائز ہوتی ہے لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہے۔

خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ کسان کو محنت کی اجرت نہیں دی جاتی اس کے لیے کوئی پینشن نہیں ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید