• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوہڑانوالی گراؤنڈ میں کبڈی ٹورنامنٹ جاری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیراہتمام بوہڑانوالی گراؤنڈ میں جاری کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں چار میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں بہاولپور نے خانیوال کو 17کے مقابلے میں 39پوائنٹ جبکہ دوسرے میچ میں جھنگ کی ٹیم نے حافظ آباد کو 38-34سے شکست دی۔تیسرےمیچ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سرگودھا کو 38-24پوائنٹ ، چوتھے میچ میں فیصل آباد نے پاک پتن کو 46-15پوائنٹ سے مات دی ۔
تازہ ترین