• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: جوہر موڑ کے قریب ڈمپر نے ریڈ بس کو ٹکر مار دی


کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر جوہر موڑ کے قریب ڈمپر نے پیپلز بس سروس کی ریڈ بس کو ٹکر مار دی۔

پولیس کے مطابق ڈمپر نے ریڈ لائن بس کو عقب سے ٹکر ماری۔

حادثے میں بس میں سوار مسافر محفوظ رہے، پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔

حادثے کے باعث بس اور ڈمپر دونوں کو نقصان پہنچا ہے۔

قومی خبریں سے مزید