• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باضابطہ مذاکرات نہیں ہوئے اپوزیشن اتحاد کی آج مشاورت ہو رہی ہے، صاحبزادہ حامد رضا

فوٹو اسکرین گریپ جیو نیوز
فوٹو اسکرین گریپ جیو نیوز

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا  کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ باضابطہ مذاکرات نہیں ہوئے، اپوزیشن اتحاد کی آج مشاورت ہو رہی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ محمود اچکزئی الائنس کے سربراہ ہیں ان کے ساتھ مل کر چیزیں طے ہوں گی۔

صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے حکومت پر ہے کہ وہ مذاکرات کرے یا نہ کرے، ابھی تک مذاکرات کا کوئی دور نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید