• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک بلاک کرنیوالے 8ڈرائیور گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پیرودھائی روڈ پر رکشے کھڑے کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے8 ڈرائیوروںکوگرفتارکرلیاگیا۔ تھانہ پیرودھائی کو ٹریفک وارڈن محمد جمیل نے بتایاکہ تین چار رکشوں نے روڈ بلاک کر رکھا تھا جن کے ڈرائیوروں کو قابو کیا ۔تھانہ پیرودھائی کوٹریفک وارڈن سلطان بادشاہ نے بتایاکہ مین روڈ پیرودہائی موجود تھا کہ تین چار رکشوں نے روڈ بلاک کر رکھا تھا جن کے ڈرائیوروں کو قابو کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید