• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید تعلیم موجودہ دور کی اہم ضرورت ھے ،چیئرمین ایس ای سی عاکف سعید

اسلام آباد(جنگ نیوز) چیئرمین سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان عاکف سعید نے کہا ھے کہ موجودہ دور میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ تعلیم وقت کی اہم ضرورت ھے نوجوان اس سے استفادہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی یونیورسٹی کے کانوکیشن میں کیا۔ صدارت ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر سہیل افضل میزبان وائس چانسلر ڈاکٹر منصور احمد تھے۔ بارہ سو گریجویٹس 33پی ایچ ڈی ڈگریوں ایوارڈ کی گئیں نمایاں کارکردگی پر 72 طلباء و طالبات کو سونے چاندی اور کانسی کے میڈل دیئے گئے
اسلام آباد سے مزید