• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کے 2قیدی جان کی بازی ہارگئے۔تھانہ گنج منڈی کے سب انسپکٹر منظور نے بتایاکہ 2021میں مری میں ریڈ کے دوران سب انسپکٹر عمرصدیق گجر پر فائرنگ کے مقدمہ کاقیدی محمدوقار ولد خان اکبر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں انتقال کرگیا۔ وہ آئی سی یومیں زیرعلاج تھاجوجگر ، گردوں کے عوارض اور ہیپا ٹائیٹس سی کامریض تھا۔ادھر اڈیالہ جیل میں جمعہ کو شدید ولد میرمت نامی قیدی دم توڑ گیا۔جیل انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد اس کی میت بھی ورثاءکے حوالے کردی۔
اسلام آباد سے مزید