• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی بند


ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 74 ویں روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔

متعلقہ حکام کے مطابق پاک افغان خرلاچی بارڈر بھی ہر قسم کی تجارت کے لیے بند ہے، جس کے باعث پاراچنار شہر میں اشیائے خور و نوش، ادویات، تیل، لکڑی اور ایل پی جی کی قلت ہے۔

راستوں کی مسلسل بندش سے کاروبارِ زندگی بری طرح متاثر ہے۔

ڈپٹی کمشنرپارا چنار کے مطابق عمائدین کے درمیان جرگے و مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید