• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کیوبا میں 5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یورپی میڈیٹیرینیئن سیسمولوجیکل سینٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آج صبح (پیر کو) کیوبا میں محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبا میں زلزلہ 25 کلومیٹر گہرائی میں آیا، جس نے جزیرے کے باشندوں تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات فی الحال موصول نہیں ہوئیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید