شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں مسلح افراد نے گھر میں فائرنگ کر دی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس نے بتایا کہ قتل کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی اور ملزمان کی تلاش ابھی جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بانی پاکستان کی انتھک جدوجہد نے ہمارے عوام کو متحد کیا۔
یونیورسٹی روڈ پر گریٹر فیز 2 لائن تین بار پھٹنے سے 70 فیصد شہر کو پانی کی فراہمی بند ہوئی تھی۔
بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے، حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی خانہ آبادی 27 دسمبر اور ولیمہ 29 دسمبر کو لاہور میں ہوگا، جاتی عمرہ جانے والے راستوں کو خوبصورتی سے سجایا جارہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دنیا بھر کے عیسائیوں خصوصاً پاکستان میں بسنے والی تمام مسیح برادری کو دل کی گہرائیوں سے کرسمس کی مبارکباد پیش کی ہے۔
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ افغانستان کی حکومت پاکستان سے مثبت تعلقات کے لیے پر عزم ہے۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی، دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انکشاف کیا ہے کہ بیچارے احمد چنائے 3 بار شیروانی سلواچکے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کیخلاف سو سے زائد کیسز بنائے گئے جو پولیس کی مدعیت میں ہیں، وکیل بانی پی ٹی آئی
ڈونلڈ ٹرمپ کے پریشر پر تو ہم کوئی کام نہیں کریں گے۔ ہم نے ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے مذاکرات شروع نہیں کیے، ن لیگی رہنما
مہاجر ثقافت کا دن آج منایا جا رہا ہے، کلچرڈے پر مرکزی تقریب کا انعقاد گورنر ہاؤس کراچی میں کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کے حوالے سے تمام بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 2 جنوری کو مذاکرات میں شریک ہوں گا، امید کرتاہوں کہ 2 جنوری سے پہلے ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا دی جائیگی۔
خیبر پختونخوا میں تمام اقسام کے خرگوش کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت چھوٹا کاشت کار پریشان ہے اور بڑے جاگیر داروں کو سہولت مل جاتی ہے۔
جنرل فیض علی چشتی ہمیشہ آرمی چیف کے عہدے کو منتخب وزرائے اعظم سے مقدم تصور کرتے تھے۔