• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصدق ملک سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات، ملکی ترقی و عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی وزیر برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ملکی ترقی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوامی فلاح کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔ مولانا نے اپنے حلقے میں جاری منصوبوں پر تجاویز دیں،اس موقع پر مولانا ضیاہ الرحمن بھی موجود تھے۔

ملک بھر سے سے مزید