• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی، رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو انجینئر زمرک خان اچکزئی ، اسفند یار کاکڑ ، عبدالمجید بادینی اور میر لیاقت لہڑی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔