• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: ٹیوب ویل سے خاتون کی لاش برآمد

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گوجرانوالہ کے علاقے مصری میانی میں ٹیوب ویل سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کو تشدد کے بعد تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس نے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق جائے وقوع سے شواہد بھی جمع کر لیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید