• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دولہا کو پہنایا گیا 15 فٹ لمبا نوٹوں کا ہار توجہ کا مرکز بن گیا



کوٹ ادو میں شادی کی تقریب میں دولہا کو پہنایا گیا نوٹوں کا 15 فٹ لمبا ہار باراتیوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

کوٹ ادو کے مقامی میرج ہال میں ہونے والی مشوری برادری کی شادی میں دولہے کو 15 فٹ لمبا نوٹوں کا ہار پہنایا گیا۔

باراتیوں نے ہار کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، عاصم نامی دولہے کو اس کے چچا کی جانب سے منفرد تحفہ دیا گیا تھا، جبکہ ہار کی مالیت ایک لاکھ روپے تک بتائی گئی ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید