• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گینگ وار کے ملزم ملا نثار کو پولیس مقابلہ کیس سے بری کردیا گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے گینگ وار کے ملزم ملا نثار کو پولیس مقابلے کے کیس سے بری کردیا۔ 

سیشن عدالت نے ملا نثار و دیگر کے خلاف پولیس مقابلے کے 13 سال پرانے کیس کا فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر ملا نثار کو بری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پراسکیوشن کے گواہان کے بیانات میں تضاد ہے۔ 

عدالت نے تین ملزمان کا کیس داخل دفتر کردیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملا نثار اگر کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو اسے رہا کیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید